پتنگ کی ڈور پھرنے سے 5 سالہ بچی کا چہرہ اور آنکھیں شدیدزخمی ‘نوجوان کے ہاتھ پر گہرا زخم

لاہور(نامہ نگار) غازی آ بادکے علاقہ میں پتنگ کی ڈورہاتھ پر پھر نے سے نوجوان زخمی ہو گیا ہے ۔بتا یاجاتاہے کہ غازی آ بادکے علاقہ تاجپورہ گجر پیر روڈپر کٹی پتنگ کی ڈورہاتھ پر پھرنے سے نوجوان اشرف زخمی ہو گیا۔ جیسے طبی امداد کے لئے شالیمار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹرزنے اسے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا ہے ۔ دریں اثناء غازی آ بادکے علاقہ میں پتنگ کی ڈورہاتھ پر پھر نے سے نوجوان زخمی ہو گیا ہے ۔بتا یاجاتاہے کہ غازی آ بادکے علاقہ تاجپورہ گجر پیر روڈپر کٹی پتنگ کی ڈورہاتھ پر پھرنے سے نوجوان اشرف زخمی ہو گیا۔ جیسے طبی امداد کے لئے شالیمار ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں ڈاکٹرزنے اسے طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن