لاڑکانہ: ٹرک ڈرائیور نے بھتہ مانگنے پر پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

Jan 30, 2017

لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) بنک سکوائر لاڑکانہ کے قریب مبینہ بھتہ مانگنے پر ٹرک ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر تشدد کیا۔ ڈرائیور نے الزام لگایا کہ پولیس اہلکار نے 200 روپے بھتہ مانگا۔ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔
لاڑکانہ/ تشدد

مزیدخبریں