آرآئی یو جے(دستور) کے صدر مسعود ملک نے گروپ کی مجلس عاملہ اور سےنئرارکان کا اجلاس طلب کرلیا

Jan 30, 2017

اسلام آباد(وقائع نگارخصوصی)راولپنڈی اسلام آبادیونین آف جرنلسٹس(دستور)کے صدرمسعودملک نے آرآئی یو جے(دستور) کی مجلس عاملہ کا اور دستورکے سئنیرارکان کا اجلاس بدھ کویکم فروری2017 کوبعددوپہر دوبجے طلب کرلیا ہے اجلاس نیشنل پریس کلب میں ہوگا۔تنظیم کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں آرآئی یو جے(دستور) کے انتخابات کے لئے کمیٹی کے قیام کی منظوری دی جائے گی اورآرآئی یو جے(دستور) کے جعلی انتخابات کروانے والے ارکان کے خلاف تادیبی کاروائی پر غور کیا جائے گا ۔

مزیدخبریں