ٹرمپ دنےا مےں امن کےلئے خطرے کی علامت بن چکا: مولانا سمےع الحق

لاہور (آئی اےن پی) جے ےو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمےع الحق نے کہا ہے کہ ٹر مپ دنےا مےں امن کےلئے خطرہ کی علامت بن چکا ہے۔ اسلامی ممالک پر پابندی سے دہشت گردی اور انتشار جےسے مسائل مےں مزےد اضافہ ہوگا، امر ےکہ خود سب سے بڑ ا دہشت گردہے وہ کےا دہشت گردی ختم کرےگا؟۔ جے ےوآئی (س) کے مرکزی سےکرٹری اطلاعات علامہ عاصم مخدوم سے ٹےلی فونک گفتگو مےں مولانا سمےع الحق نے کہا کہ ہر امر ےکی حکومت نے ہمےشہ دنےا کو انتشار اور فساد کا شکار کر نے کی سازشےں کےں۔ موجودہ امر ےکی صدر بھی اپنے فےصلوں مےں اسلامی ممالک کو نشانہ بنا رہا ہے مگر امر ےکی صدر کو ےہ بات ذہن مےں رکھ لےنی چاہےے امرےکہ جو مرضی کر لے وہ اپنے عزائم مےں کسی صورت کامےاب نہےں ہوگا۔ امر ےکہ خود اپنے پاﺅں پر کلہاڑی مارنے جا رہا ہے۔

سمیع الحق

ای پیپر دی نیشن