حکومت نے معاشی ترقی کے ریکارڈز قائم کردئےے، مفتاح اسماعیل

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان میں جنرل الیکشن جولائی 2018میں ہوں گے اور اس میں کراچی سے ایم این اے کی نشست پر انتخابات میں حصہ لوں گا، اس بات کا اظہار وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے ورلڈ میمن آرگنائزیشن اور آل پاکستان میمن فیڈریشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں دی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کاروباری طبقہ میں میمن برادری ترقی کرکے سرفہرست ہے ، وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے مشیر خزانہ کا قلمدان اکنامک میں پی ایچ ڈی کرنے پر نہیں میمن ہونے کی وجہ سے دیا ہے کیونکہ میمن کم خرچہ کرتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ملک کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے اور گزشتہ 10سالوں میں (باقی صفحہ4پر)

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...