رائو انوارکے سر کی قیمت مقرر کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار

Jan 30, 2018

راولپنڈی (آئی این پی) کراچی اور راولپنڈی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں معطل ایس ایس پی رائو انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والا ملزم راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سلیم نے رائو انوار کے سر کی قیمت 50لاکھ مقرر کی تھی۔

مزیدخبریں