ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) لاہور روڈ پر بیرون اڈہ لاریاں پر مسافر بس میں زہریلا جوس پینے سے ایک 70سالہ مسافر جاں بحق ہو گیا۔ ایک مسافر بس میں ایک بوڑھے کو سفر کے دوران نشہ آور جوس پلا کر لوٹ لیا۔زائد مقدار میں نشہ آور جو س پینے سے بوڑھا جاں بحق ہو گیا۔
ساہیوال: بس میں زہریلا جوس پینے سے 70سالہ شخص جاں بحق
Jan 30, 2018