اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 8 فروری کو طلب کرلیا گیا، اجلاس میں حالیہ امریکی ڈرون حملے پر غور کیا جائے گا۔
قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 8فروری کو طلب‘ ڈرون حملے پر غور ہوگا
Jan 30, 2018