بینظیر کی شہادت کے بعد زرداری نے پیپلز پارٹی کو تباہ کر دیا: خالد جوئیہ

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جوئیہ نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کو تباہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی اب آصف علی زار دری کی قیادت میں جمہوریت پسند پارٹی نہیں رہی پارلیمنٹ کا تحفظ کر نے والی پارٹی غیر جمہوری اور پارلیمنٹ کو گالیاں دینے والی پارٹی کے ساتھ مل چکی ہے آصف زرداری نوٹوں کی چمک سے بلوچستان اسمبلی کے ممبران کو خریدکر اپنا سینٹ کا چیئر مین بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور ہ اقتدار میں کرپشن کے انبار لگا دیئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...