وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد

لاہور (سٹاف رپورٹر)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر نے سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے نومنتخب ممبران کو مبارکبادپیش کی ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ سنڈیکیٹ اور اکیڈیمک کونسل کے ممبران پنجاب یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی ماحول کو مزید بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...