لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں پاکستان پرامن اورمعاشی طورپرمضبوط ہوچکا ہے.ہماری حکومت نےانتہائی مختصرمدت میں توانائی منصوبےمکمل کیے۔ابلوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔سابق حکمرانوں نےملک کو اندھیروں میں ڈبوئےرکھاتھا۔ہم نےروشن پاکستان کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔:خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کا سفر جاری رہےگا۔