لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے تقررکے مروجہ طریقہ کار کی تبدیلی کیلئے دائر درخواست اور اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کے ایک ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی جس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے تقرر پر قانونی اعتراض اٹھائے گئے ہیں۔
اعلی عدلیہ کے ججز کی تقرری کے طریقہ کار میں تبدیلی، ہائیکورٹ تمام درخواستوں کی سماعت اکٹھی کرے گی
Jan 30, 2019