آسٹریلین اوپن: رافیل نڈال کا گرینڈ سلیم ریکارڈ بنانے کا خواب چکنا چور

لاہور(سپورٹس ڈیسک )عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار رافیل نڈال کو سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے کوارٹرفائنل میں عالمی نمبر چار مقامی سٹار ڈومینک تھیم نے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ ڈومینک تھیم کا سکور 7-6، 7-6، 6-4 اور 7-6 رہا۔سے شکست دیدی۔ڈومینک تھیم پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچے ہیں جہاں ان کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زویروف سے ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن