ڈی این اے میچ ہونے پر بیلجئیم کے سابق بادشاہ البرٹ نے ناجائز بیٹی کو تسلیم کر لیا

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ملک بیلجیم کے سابق بادشاہ 85 سالہ البرٹ دوئم نے ایک خاتون سے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ میچ ہونے کے بعد انہیں اپنی بیٹی تسلیم کرلیا۔بیلجیم کے سابق بادشاہ البرٹ دوئم نے خراب صحت کی وجہ سے 78 سال کی عمر میں 2013 میں تخت سے علیحدگی اختیار کی تھی۔

ای پیپر دی نیشن