نائیجیریا میں لاسا بخار سے اموات کی تعداد 41 ہوگئی

نائیجیریا میں خطرناک لاسا بخار سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 41 ہوگئی ہے جبکہ مزید افراد کے لاسا بخار میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ، نائیجیریا کے حکام کے مطابق یکم جنوری سے 26 جنوری تک 19 ریاستوں میں مجموعی طور پر 258 لاسا کیسزرپورٹ ہوئے ۔نائیجیریا میں ایک سال قبل لاسا بخار پھیلا تھا اور 2019 میں اس وائرس سے 170 کے قریب افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن