شام : روس کےجنگی طیاروں کےحملوں میں10 شہری ہلاک

شام کے صوبے ادلب میں آج روس کے جنگی طیاروں کے رہائشی علاقے پر حملوں میں دس شہری ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔

 شام کے شہری دفاع کےادارے کے مطابق حملے میں ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا گیا جو بمباری کے بعد تباہ ہوگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن