لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 287روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7روپے اضافے سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 10 روپے کلومہنگا
Jan 30, 2021