سی سی پی اواچانک تھانہ شیراکوٹ  پہنچ گئے ‘ایس ایچ او کو شوکا ز

Jan 30, 2021

 لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے شہری کی چوری کی درخواست پر کارروائی نہ کرنے پر ایس ایچ اوتھانہ شیرا کوٹ محمد تنویر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے ۔ مختلف علاقوں، اقبال ٹاؤن ڈویژن میں ڈولفن، پیرو پٹرولنگ کا جائزہ لیا اور اچانک تھانہ شیراکوٹ پہنچ گئے۔ انہوں نے فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخواست کا جائزہ لیا ۔

مزیدخبریں