لاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) احتساب عدالت لاہور میں پیرا گون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل کی سماعت ہوئی جس میں سعد رفیق اور سلمان رفیق نے عدالت میں حاضری مکمل کروائی۔فاضل عدالت نے کیس کی سماعت 4 فروری تک ملتوی کر د ی ۔ عدالت نے پیراگون قبرستان سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔