اسلام آباد( خصوصی رپورٹر)بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے بیہیمانہ قتل کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیجسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بنچ 2 فروری کو سماعت کرے گا ۔
بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے بیہمانہ قتل کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
Jan 30, 2021