مسلم لیگ فنکشنل ملکی ترقی کیلئے کردار ادا کرتی رہیگی : مخدوم سید اشرف اقبال محمود 

Jan 30, 2021

صادق آباد (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی صدر مخدوم سید اشرف اقبال محمود نے صوبائی نائب صدر رئیس خالق داد چاچڑ  سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مسلم لیگ فنکشنل عوام کے حقوق کا تحفظ اور پاکستان کی سلامتی اور ترقی کے لئے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی ۔

مزیدخبریں