ملتان ( سپیشل رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آ فیسر ملتان ڈاکٹر ارشد ملک کا مراکز صحت کا دورہ۔انہوں نے بنیادی مراکز صحت بلی والا ،چک 18 ایم آر اور 11 ایم آر میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ادویات کے سٹاک اور طبی عملہ کی حاضری بھی چیک کی۔اس موقع پر ان کاکہنا تھا کہ بہتر طبی سہولیات کے لیے اچانک چیکینگ کی جائے گی۔
سی ای او ہیلتھ کا دورئہ بنیادی مراکز صحت‘ ادویہ کے سٹاک اور طبی عملہ کی حاضری چیک کی
Jan 30, 2021