گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ایم پی اے حاجی عبدالرئو ف مغل نے کہا ہے کہ ٹرا نسپیر نسی انٹر نیشنل کی رپو رٹ نے حکمرانو ں کی جعلی شفا فیت کی ہنڈیابیچ چو را ہے پھو ڑ دی ہے تین سا ل سے چو ر چور اور کر پٹ کرپٹ کا کھیل کھیلنے والو ں کا چہرہ عوام کے سامنے بے نقا ب ہو گیاان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پا رٹی کا رکنو ں کے سا تھ ملا قا ت کرتے ہو ئے گفتگو کی۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم کے ترجما نو ں اور معا ونین خصو صی کو جھو ٹ بو لنے کی اس قدر عاد ت پڑ گئی ہے کہ وہ اس رپو رٹ کو بھی ن لیگ کی حکو مت پر ڈا لنے کی نا کا م کو شش کر رہے ہیں لیکن عوام جعلی تبد یلی کی حقیقت جا ن گئے ہیں اور مو جو دہ عوام دشمن حکو مت کی رخصتی کی تیا ری کر رہے ہیںانہو ں نے مزید کہا کہ اپنی نا اہلی اور کا رستا نیو ں کا ملبہ سا بق حکو متو ں پر ڈا لنے سے پی ٹی آ ئی کی تبد یلی سرکا ر عوام کے سامنے جوا ب دہی سے بچ نہیں سکے گی الیکشن جب بھی ہو ئے تحریک انصا ف کو عوام بر ی طرح مسترد کر دیں گے ۔