معروف سیاح فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ’’میں ہوں جہاں گرد‘‘ شائع ہو گئی


لاہور (سپیشل رپورٹر) معروف سیاح فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ’’میں ہوں جہاں گرد‘‘ شائع ہو گئی۔ کتاب ایک منفرد سفر کی داستان ہے جو لاہور سے یورپ تک زمینی راستوں پر سیاحت کرتے ہوئے مکمل ہوئی۔ کتاب میں فرخ سہیل گوئندی نے ایسے زمانے کو محفوظ کیا جو اب بیت چکا ہے۔ ایران اور ترکی جو بدلا سو بدلا‘ سوشلسٹ بلغاریہ تو بالکل ہی بدل گیا جسے وہ اپنے اس سفر میں سرخت جنت قرار دیتے ہیں۔’’میں ہوں جہاں گرد‘‘ اردو کے جدید سفر ناموں میں ایک دلچسپ‘ معلوماتی اور سحر انگیز سفر نامہ ہو گا کہ یہ قاری کو اپنے ساتھ ساتھ لے کر چلتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن