کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم میں  اعتماد کی کمی نظر آئی: انضمام الحق

Jan 30, 2022


لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان انضمام الحق نے پی ایس ایل7 کے دوسرے میچ سے متعلق کہا ہے کہ پشاور زلمی کی جیت کا سہرا تمام لڑکوں کو جاتا ہے، کوئٹہ کی ٹیم میں اعتماد کی کمی نظر آئی۔مجھے نہیں لگتا زلمی کو پریشان ہونا چاہیے، کوئٹہ نے اس بار تجربہ کار کھلاڑی کھلائے ہیں۔

مزیدخبریں