کراچی (سٹی نیوز) سیا سی و سماجی رہنما سردارمحمدا کبر چانڈیو نے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے ۔ عوام خودکشتی پر مجبور ہے اور کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ موجودہ حکومت فوری طور پر عوام کے ریلیف کے لئے عملی اقدامات کرے۔خاص طور پرمہنگائی اور بے روزگاری کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے۔
ملک تاریخ کے بد ترین دور سے گزررہا ہے۔ سردارمحمدا کبر چانڈیو
Jan 30, 2022