رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم موجودگی‘ خواتین مریضوں کو پریشانی


ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی)ٹبہ سلطان پور جے رورل ہیلتھ سنٹر میں دن کے اوقات میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم موجودگی کے باعث خواتین مریضوں کو علاج معالجے کے لئے دشواری کا سامنا ہے جس پر خواتین مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور ہیں جبکہ محکمہ صحت حکام نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن