ن لیگ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی: نویدالحق آرائیں


ملتان (نمائندہ نوائے وقت) بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں میاں محمد رزاق سابق ممبر ضلع کونسل کی رہائشگاہ پر سابق چوہدری نوید الحق کی صدارت میں اجلاس ہوا مہمان خصوصی آصف رفیق رجوانہ  تھے۔ عمر فاروق بھٹی ‘سید عبدالمجید شاہ ‘ارشد شاہ‘ رانازاہد ‘خواجہ محمد افضال احمد صدیقی‘ ارشد شاہ ودیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا  آصف رفیق رجوانہ نے کہا کہ  پارٹی کے لئے قربانی دینے والوں کو ترجیح دیں گے اورمسلم لیگ ن پورے ملتان میں کلین سویپ کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...