لیبارٹری ٹیسٹوں کے سرکاری ریٹ مقرر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع 

لاہور( این این آئی)بلڈ ٹیسٹ،سی پی سی،وٹامن اور کڈنی ٹیسٹوں کے سرکاری ریٹ مقرر کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گی اہے کہ بلڈ ٹیسٹ ،سی پی سی،وٹامن ،کڈنی کا ٹیسٹ کرنے والی لیباٹریوں نے اپنے اپنے ریٹ مقرر کر رکھے ہیں۔
قرارداد

ای پیپر دی نیشن