دبئی: اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب میں بدنظمی، سپیکر قومی اسمبلی چلے گئے

دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی میں اوورسیز پاکستانیوں کی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا تھا موجودہ حکومت نے اوورسیز کے مسائل حل نہیں کئے ووٹ کا حق لے کر کیا کریں گے اپنے ہی ملک میں زمینوں پر قبضے ہوگئے حکومت نے اوورسیز کے موبائل فونز پر بھی ٹیکس لگا دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...