پیرس: معروف فوٹوگرافر رینی رابرٹ 9 گھنٹے سڑک پر پڑے رہے‘ سردی سے ہلاک 

پیرس (نوائے وقت رپورٹ) پیرس میں 85 سالہ مشہور فوٹوگرافر کی سردی میں سڑک پر موت ہو گئی۔ خوشبوئوں کے شہر میں رینی رابرٹ رات میں سڑک پر پھسل کر گر پڑے اور 9 گھنٹے تک پڑے رہنے کی وجہ سے ٹھنڈ سے انتقال کر گئے۔ شہریوں کی بے حسی نے سب کے دل دہلا کے رکھ دیئے۔
 رینی رابرٹ 

ای پیپر دی نیشن