اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ماہر معاشیات قیصر بنگالی پر ریاست مخالف ہونے کا الزام لگا دیا۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے مزمل اسلم کو آڑے ہاتھوں لیا۔ صحافی ندیم پراچہ نے کہا کہ حکومت حب الوطنی کا بدترین اشتہار ہے۔ ریاست مخالف جیسے الفاظ اپنے معنی کھو چکے۔ ترجمان مزمل اسلم کے مطابق قیصر بنگالی کی کوئی بات کبھی سچ نہیں نکلی۔
مزمل اسلم