ایف پی سی سی آئی اور تمام چیمبرز سے انکم ٹیکس تجاویز25فروری تک طلب

Jan 30, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے ایف پی سی سی آئی اور تمام چیمبرز سے انکم ٹیکس کے متعلق  تجاویز25فروری تک طلب کر لیں ،ان تنظتمون سے کہا گیا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ کے پس منظر میں انکم تیکس قوانین کو بہتر بنانے اور قوانین کی خامیوں کو دور کرنے کے بارے میں اپنی تجاویز ارسال کر دیں جن کو بجٹ شامل کیا جا سکتا ہے ۔
 انکم ٹیکس تجاویز

مزیدخبریں