مکرمی : چند سال پہلے میں اور میر ی بہن مسلمان ہوئیں۔ بہن نے ایک حافظ قرآن سے شادی کرلی ۔گھر والوں نے اِسلام قبول کرنے پر مجھے مارا پیٹا پھر میں اپنی بہن کے ہاں شفٹ کی گئی۔میرے بہنوئی کے حالات اِس وقت سخت خراب ہیں وہ بیماررہتے ہیں ،گُردوں کا مسئلہ ہے ۔میں نے بیوٹیشن کورس کیا ہوا ہے کچھ مالی مدد مل جائے تو اپنا پارلر کھول سکتی ہوں۔ ( 03022333595 )