راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 62 اور شیخ راشد شفیق کے حلقہ این اے 60 سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن لڑنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں این اے 60 سے شیخ راشد شفیق اور این اے 62 سے شیخ رشید احمد عمران خان کے کورنگ امیدوار ہوں گے.