دو خاندان ملک کو تیس سالوں  سے لوٹ رہے ہیں، سجاد مہیس 


لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری سجاد مہیس نے کارکنوں  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہاصل فساد کی جڑ آصف زرداری اور نواز شریف ہیںجو ملک میں افراتفری اور خانہ جنگی چاہتے ہیں۔آصف زرداری اور نواز شریف کا خاندان تیس سالوں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں ۔پوری قوم چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں انہیں  ہاتھ لگانے والوں کا ہاتھ توڑ دیں گے۔

ای پیپر دی نیشن