علامہ اقبال کا اظہار خیال


مسلمانوں کا علمی ورثہ بڑا عظیم اور قابل فخر ہے۔ علم و حکمت کی کوئی شاخ نہیں ہے جس پر اُن کی ذہانت اور اجتہاد کا نقش ثبت نہیں۔ یہ مسلمان ہی تھے جنہوں نے صحیح معنوں میں علمی روح پیدا کی اور علوم و فنون کو ان کے اصل راستے پر ڈال دیا۔ 
(ماخوذ از گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہار خیال) 

ای پیپر دی نیشن