لدھیوالہ وڑائچ: کوٹ اسحاق کے سینکڑوں تھری فیز صارفین کو بجلی کے بل نہ مل سکے 

لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ نوائے وقت)گیپکو سب ڈویڑن لدھیوالہ وڑائچ کے افسران کی غفلت آخری تاریخ گزرنے کے باوجود کوٹ اسحاق کے سینکڑوں تھری فیز صارفین کو بجلی کے بل نہ مل سکے پانچ ماہ سے جرمانے کے ساتھ بل جمع کروا رہے ہیں عملہ کی کمی کا بہانہ بنا کر ٹرخا دیا جاتا ہے کنزیومر پھٹ پڑے چیف ایگزیکٹو سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

ای پیپر دی نیشن