مقدس اوراق کی بے حرمتی پر مسلمان خاموش نہیں رہیں گے :طارق چوہدری 

Jan 30, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)انجمن تاجران فروٹ اینڈ سبزی منڈی ایسوسی ایشن کے صدر الحاج طارق چودھری نے کہا ہے کہ مقدس اوراق کو نذر آتش کرنا رواں سال کا سب سے بڑا سانحہ ہے جس پر مسلمان خاموش نہیں رہیں گے قرآن پاک کی توہین کا واقعہ انتہائی اشتعال انگیز اور بزدلانہ و بیمار سوچ کی عکاسی ہے ، یہ غیر اخلاقی واقعہ بلاوجہ اشتعال انگیزی اور دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کا عمل ہے ۔

مزیدخبریں