ایوان بالا کا اجلاس آج ہو گا

Jan 30, 2023


اسلام آباد(خبرنگار)ایوان بالا کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا اجلاس میں ایجنڈے کے مطابق کاروائی ہوگی جبکہ اسلام آباد میںوی آئی پی موومنٹ کیوجہ سے چیئرمین سینٹ نے محدود سٹاف کو حاضری کی ہدایات جاری کی ہیں ۔
سینٹ

مزیدخبریں