کوٹ رادھا کشن(نمائندہ نوائے وقت ) ڈاکٹر اعجاز الحسن سندھو ایم ایس تحصیل ہسپتال کوٹ رادھا کشن کی اہلیہ ڈاکٹر لبنیٰ اعجاز گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ڈاکٹر لبنیٰ اعجاز انتقال کر گئیں
Jan 30, 2023