اسلام آباد(نا مہ نگار)نیپرا نے دسمبر 2022 کے ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ماہانہ ایف سی اے پرآج ہونے والی عوامی سماعت ملتوی کر دیں ہیں ، نیپراترجمان کے مطابق اب عوامی سماعت 30 جنوری 2023 کے بجائے 31 جنوری2023 بروز منگل کو ہو نگی، نیپرا یہ فیصلہ آج اسلام آباد میں عام تعطیل کے باعث کیا گیا ہے۔
عوامی سماعت
نیپرا نے ماہانہ ایف سی اے پرآج ہونے والی عوامی سماعت ملتوی کر دی
Jan 30, 2023