چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی   کا لسبیلہ  بس حادثے پر افسوس 


اسلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ،سپیکرقومی اسمبلی  اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے لسبیلہ میں کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے  کہا کہ ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں۔انہوں نے مرحومین کی مغفرت،زخمیوں کی صحت یابی اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...