اسلام آباد(خبرنگار)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ،سپیکرقومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے لسبیلہ میں کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے میں ہونے والے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہیں۔انہوں نے مرحومین کی مغفرت،زخمیوں کی صحت یابی اورلواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ۔
چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی کا لسبیلہ بس حادثے پر افسوس
Jan 30, 2023