بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرا  ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر سیریز برابرکردی 

Jan 30, 2023


لاہور(سپورٹس ڈیسک) بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہرا کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔ نیوزی لینڈ نے 8وکٹوں پر 99رنزبنائے ۔ کپتان مچل سنٹنر نے 19رنز بنائے۔بھارت نے ہدف آخری اوورمیں چار وکٹوں پرپوراکرلیا۔مین آف دی میچ سوریا کمار یادیو نے 26رنز بنائے ۔

مزیدخبریں