سی ٹی ڈی نے 542گھروں کے 527افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا

Jan 30, 2023


اسلام آبا د(اپنے سٹاف رپورٹر سے)کیپیٹل پولیس کی مختلف ٹیمیں گلی ومحلوں میں جاکرکرایہ داروں اور گھریلو ملازمین کی رجسٹریشن کرنے میں مصروف ہوگئیں سی ٹی ڈی نے ڈیٹا یکجا کرنا شروع کردیاـاس سلسلے میں کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے تھانہ مارگلہ کے علاقے میں کل542گھروں کے 527افراد کے ڈیٹا کا اندراج کیا گھر گھر جاکر ملازمین وکرایہ داروں کی رجسٹر یشن کیلئے ـ"Knock the door"مہم کا سلسلہ جاری ہے۔

مزیدخبریں