وزیراعظم محمد شہباز شریف کا تاندہ ڈیم ضلع کوہاٹ میں بچوں کے ڈوبنے کے واقعہ پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار, وزیراعظم کا جاں بحق بچوں کے لئے فاتحہ اور بلندی درجات کی دعا اور وزیراعظم کا لواحقین سے اظہار تعزیت کی۔ وزیراعظم کا اسپتال میں زیر علاج بچوں کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
وزیراعظم کا تاندہ ڈیم ضلع کوہاٹ میں بچوں کے ڈوبنے کے واقعہ پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار
Jan 30, 2023 | 12:15