فرمودہ اقبال

Jan 30, 2024

اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ امیرکیلئے مقدم شرط یہ ہے کہ وہ اسلام کی حمایت کریگاخواہ وہ عربی ہویاعجمی۔اسلام نے جمہوریت کی روح اختیارکی ہے اوروہ’’شوریٰ‘‘ہے۔اسلام نے دنیا کوجمہوریت کی روح سے روشناس کیا۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میںگفتگو سے اقتباس) 

مزیدخبریں