2018ء میں ہمارا مینڈیٹ ایک فرعون کو دیا گیا: ایمل ولی

چارسدہ (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی رہنما ایمل ولی خان نے پارلیمان جا کر اپنی قوم کی ترجمانی کرنا چاہتے ہیں۔ چارسدہ میں جلسہ سے خطاب کرتے کہا کہ پاکستان مختلف قومیتوں کا ایک ملک ہے جب تمام قومیں مضبوط ہونگی تو ملک مضبوط ہوگا۔ 2018ء میں ہمارا مینڈیٹ ایک فرعون کو دیا گیا۔ دو سال قبل کہا تھا کہ گند ہے اور اس کی جگہ کوڑے دان ہے۔

ای پیپر دی نیشن