شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال کوبخوبی جاننے والاہے،تم سب آپس میں ایک ہی توہو،اس لئے ان کے مالکوں کی اجازت سے ان کانکاح کرلو،اورقاعدہ کے مطابق ان کے مہران کودو،۔۔۔۔(جاری)
سورۃ النساء(آیت:25)